تلنگانہ بھر میں عوامی حکمرانی پروگرام کا آغاز۔ مختلف اسکیمات کیلئے عوام سے درخواستوں کی وصولی
تلنگانہ بھر میں عوامی حکمرانی پروگرام کا آغازہوگیا ہے۔ یہ پروگرام 6 جنوری2024 تک جاری رہے گا۔ ریاست کے دارلحکومت حیدرآبادکے علاوہ تمام مواضعات میں صبح آٹھ بجے سے گرام سبھا شروع ہوگئیں۔ درخواستوں کو