کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی نے تلنگانہ کے وزیر عمارات وشوارع و سنیماٹوگرافی کے طورپر ذمہ داری سنبھال لی
تلنگانہ کے وزرا میں قلمدانوں کی تقسیم کے ساتھ ہی وزرا اپنی ذمہ داریاں سنبھال رہے ہیں۔ کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی نے آج تلنگانہ کے وزیر عمارات وشوارع و سنیماٹوگرافی کے طورپر ذمہ داری سنبھال