دریائے گوداوری میں ڈوبنے سے ایک نوجوان کی موت، دو کو بچا لیا گیا۔

حیدرآباد:جگیتل ضلع کے دھرم پوری پولیس اسٹیشن حدود کے تحت رائی پٹنم پل کے قریب اتوار کو دریائے گوداوری میں نہاتے ہوئے تین نوجوان ڈوب گئے۔ ایک نوجوان کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے،