ضلع نلگنڈہ میں راشن کے چاول ضبط

ضلع نلگنڈہ میں پولیس نے دس ٹن راشن کے چاول ضبط کرلئے۔ پولیس کے مطابق ضلع کے دامرچرلہ منڈل کے واڑا پلی پولیس نے تین بولیرو گاڑیوں کو ضبط کرلیا جن میں راشن کے چاول