حیدرآباد میں ایک اور نربھیا : پرائیویٹ بس میں ڈرائیور نےکیا گھناؤنا جرم

حیدرآباد:خواتین کے لئے محفوظ سمجھے جانے والے شہر حیدرآباد میں ایک ہولناک واقعہ نے خواتین کی سیفٹی اور سیکوریٹی کے بارے میں سنگین خدشات پیدا کردیئے ہیں۔ حیدرآباد میں ایک پرائیویٹ بس ڈرائیور نے چلتی