سوریاپیٹ میں کانگریس ورکروں نے ملو روی پر کیا حملہ!
اسمبلی ٹکٹ نہیں ملنے سے ناراض کانگریس لیڈروں کے حامی، اب سڑکوں پر کانگریس کے اہم لیڈروں کے گریباں پکڑتے نظر آر ہے ہیں۔تلنگانہ کے سوریا پیٹ میں ٹکٹ نہ ملنے سے ناراض کانگریس لیڈر