کمپیوٹر کی ایجاد راجیو گاندھی کرنے، ریونت ریڈی کے دعوے کو، کےٹی آر نے کہا مضحکہ خیز

حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راؤ نے تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی کے حالیہ دعویٰ پر سخت ردعمل ظاہر کیا کہ سابق وزیراعظم راجیو گاندھی نے کمپیوٹر ایجاد کیا