تلنگانہ حکومت آئندہ بجٹ اجلاس میں جاب کیلنڈر جاری کرے گی۔ریونت ریڈی

حیدرآباد: چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے ہفتہ کو اعلان کیا کہ تلنگانہ حکومت قانون ساز اسمبلی کے آئندہ بجٹ اجلاس کے دوران سالانہ جاب کیلنڈر جاری کرے گی۔ ریونت ریڈی نے کہا کہ حکومت