لینڈ فار جاب کیس، رابڑی دیوی اور دو بیٹیوں کو عدالت سے ملی راحت

دہلی کی ایک عدالت نےبہار کی سابق چیف منسٹر و لالو پرساد یادو کی شریک حیات رابڑی دیوی اور میسا بھارتی کے علاوہ ہیما یادو کی عبوری ضمانت منظور کی ہے۔ اراضی کے بدلے ملازمت