اڈانی گروپ کے ساتھ تلنگانہ حکومت کےبزنس تعلقات پر راہول گاندھی کی خاموشی پر کےٹی آر کاسوال

حیدرآباد: بی آر ایس کے کار گزار صدر، کے تارک راما راؤ نے تلنگانہ حکومت کے اڈانی گروپ کے ساتھ قریبی تعلقات پر کانگریس لیڈر راہول گاندھی کی خاموشی پر سوال اٹھایا ہے۔ سیبی کی