تلنگانہ۔بزرگوں اور معذوروں کیلئے گھر بیٹھے پولنگ کا آغاز

تلنگانہ اسمبلی کے انتخابات کی راے دہی تیس نومبر کو ہے۔ لیکن اس بار گھر بیٹھے ووٹ ڈالنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ منگل کو گھریلو ووٹنگ کا آغاز ہوا ہے۔ اسمبلی انتخابات میں