مرکز تلنگانہ کے قرضوں کی تشکیل نو کرے، ریاست کو اضافی مالی امداد فراہم کرے۔ ریونت ریڈی
حیدرآباد: تلنگانہ کے قرضوں کا بوجھ گزشتہ مالی سال کے اختتام تک بڑھ کر 6.85 لاکھ کروڑ روپئے تک پہنچ گیا ہے، چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے منگل کو پرجا بھون میں 16ویں مالیاتی