موسم گرما پانی کے بحران سے بچنے کیلئے ایکشن پلان ہو تیار۔ سی ایم
وزیر اعلی ریونت ریڈی نے کہا کہ ریاستی حکومت کی پہلی ترجیح پینے کے صاف پانی کی فراہمی ہے۔موسم گرما کے دوران پینے کے پانی کے بحران سے بچنے کے لیے ایکشن پلان تیار کریں۔