تلنگانہ سے لوک سبھاانتخابات کی کانگریس اور بی جے پی کی ریاست پر توجہ
ملک میں لوک سبھا الیکشن کےلئے اعلامیہ ابھی جاری نہیں ہوا لیکن سیاسی پارٹیاں ابھی سے تیاری شروع کر دی ہیں ۔ بی جےپی وزیراعظم نریندرمودی کے ذریعہ تلنگانہ میں انتخابی تشہیری مہم چلانےکا ارادہ