کےسی آرکی حکمرانی کو بدنام کرنے کی کوشش ،10سال میں تلنگانہ کو کافی ترقی دی گئی۔کےٹی آر،کا پاور پوائنٹ پریزنٹیشن
تلنگانہ کی اپوزیشن جماعت بی آرایس کے کارگذارصدرتارک راما راو نے حکمران جماعت کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے الزا م لگایا کہ سابق وزیراعلی کے چندرشیکھرراو اور بی آرایس کی حکمرانی پر کیچڑ اچھالنے کی