قتل کے 18 مہینے بعد لاش کو قبر سے نکال کر کیا پوسٹ مارٹم ۔ مہلوک کا بیٹا اور بیٹی گرفتار
میدک ضلع میں 18ماہ پہلے پیش آئی قتل کی واردات کے سلسلہ میں لاش کو قبر سے نکال کر پوسٹ مارٹم کے بعد مقتول کی بیٹی اوربیٹے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق