اقلیتوں کی فلاح و بہبود بی آرایس، کےذریعہ ہی ممکن۔محمودعلی کی محبوب نگرمیں انتخابی مہم

تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمد محمود علی نے کہا ہے کہ محبوب نگر کی ترقی کو جاری رکھنے کے لیے بی آر ایس امیدوار و ریاستی وزیر سرینواس گوڑ کو کامیاب بناکر انہیں دوبارہ اسمبلی