میں ابھی زندہ ہوں: ماڈل پونم پانڈے
بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے کی موت کی خبر جمعہ کو سامنے آئی تھی۔ اس کے منیجر نے میڈیا کو انکشاف کیا تھا کہ وہ کچھ عرصے سے سروائیکل کینسر میں مبتلا تھیں