تلنگانہ میں پولنگ کل، تمام تر انتظامات مکمل۔ امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ جمعرات ہوگا ای وی ایمس میں محفوظ
ریاست تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کیلئے پولنگ جمعرات یعنی 30 نومبر کو ہوگی ۔الیکشن کمیشن نے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ ریاست کے 119 اسمبلی حلقوں پر جملہ دو ہزار دو سو 90 امیدوار