پینڈنگ چالانات ادا کرنے والے ہوشیار، ورنہ ہوگی پریشانی

حیدرآباد ۔ ہر قدم پر نت نئے طریقوں سے لوگوں کو لوٹنے والے سائبر دھوکہ بازوں نے اب پینڈنگ ٹریفک چالانات ادا‌ کرنے والوں کو بھی ٹھگنا‌شروع کردیا ہے۔ تلنگانہ میں پینڈنگ چالانات کلیٔر کرنے