تلنگانہ:گاڑیوں کے زیرالتواچالانات کی ادائیگی کے آخری دن عوام کا بہتر ردعمل

تلنگانہ حکومت کی جانب سے گاڑیوں کے زیرالتواچالانات کی ادائیگی کیلئے بڑے پیمانہ پر رعایت کے آخری دن عوام کا بہتر ردعمل سامنے آیا کیونکہ بھاری ڈسکاونٹ کا آخری دن ہونے کی وجہ سے پھر