سابق مرکزی وزیر ایس جے پال ریڈی کا یوم پیدائش۔ آنجہانی ریڈی کو کانگریس لیڈروں کا خراج عقیدت

سابق مرکزی وزیر اور کانگریس لیڈر یس جے پال ریڈی کے 82 ویں یوم پیدائش کی تقریبات پی وی این آر مارگ کے اسپورتھی ستھل میں شاندار طریقے سے منائی گئیں۔ ایکسائز، سیاحت اور ثقافت