لوک سبھا اسپیکر کے لئے پہلی مرتبہ انتخاب، اوم برلا کے مقابلہ میں کے سریش اپوزیشن کے امیدوار
لوک سبھا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے حوالے سے مرکزی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کوئی اتفاق رائے نہیں ہو سکا، جس کے بعد اپوزیشن نے اپنا امیدوار کھڑا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک