پرجا وانی پروگرام میں ریاست کے مختلف علاقوں سے عوام کی شرکت۔

عوامی مسائل کے سلسلہ میں تلنگانہ کی دارالحکومت حیدرآباد کے پرجا بھون میں پرجاوانی پروگرام جاری ہے۔ ہر منگل اور جمعہ کو عوام کی بڑی تعداد درخواستیں داخل کررہی ہے۔ مختلف اضلاع سے بڑی تعداد