پیرس اولمپک 2024: خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ فائنل سے ٹھیک پہلے نااہل قرار، پیرس اولمپک سے ہوئیں باہر، میڈل سے محروم
پیرس اولمپکس میں کروڑوں ہندوستانیوں کے دل ٹوٹ گئے۔ ریسلنگ میں میڈل کی ہندوستان کی امیدوں کو آج اس وقت شدید جھٹکا لگا جب مشہور خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ کو نااہل قرار دیتے ہوئے 2024