ہندوستان نے 52 سال بعد اولمپکس میں آسٹریلیا کو دی شکست ،انڈیا کا اگست 4 کو کوارٹر فائنل مقابلہ
پیرس اولمپکس میں ہندوستانی ہاکی ٹیم نے تاریخی جیت درج کرائی ہے۔ ہندوستان نے 52 سال بعد اولمپکس میں آسٹریلیا کو شکست دی ہے۔اولمپکس میں آسٹریلیا کو ہرانے کیلئے ہندوستان کا نصف صدی کا انتظار