ہریش راؤ نے آئی ٹی آئیز، ریزیڈنشیل اسکولس کے خراب حالات پر کانگریس حکومت کو بنایا تنقید کا نشانہ

حیدرآباد: بی آر ایس ایم ایل اے ٹی ہریش راؤ نے ریاست بھر میں انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (آئی ٹی آئی) اور رہائشی اسکولوں میں طلباء کی حالت زار کے تئیں بے حسی پر تلنگانہ