حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ٹی جی ایس آر ٹی سی) نے آر ٹی سی ملازم جوناڈا نریندر ریڈی کو سوشل میڈیا پر قابل اعتراض تبصرہ پوسٹ کرنے پر معطل کردیا ہے۔ یہ کارروائی