میدک گروکل میں الیکٹرک شاک سے چار طلبا زخمی: ہریش راؤ نے واقعہ پر برہمی کا اظہار کیا۔

حیدرآباد: سابق وزیر اور سدی پیٹ رکن اسمبلی ٹی ہریش راؤ نے میدک ضلع کے حویلی گھن پور کے گروکل میں برقی جھٹکا لگنے کے واقعہ پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں