بے قابو کار نے دی لاری کو ٹکر، انجینئرنگ کے3 طلبا ہلاک 2 زخمی

حیدرآباد: انجینئرنگ کے تین طالب علموں کی موقع پرسڑک حادثہ میں موت ہوگئی اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔ جمعہ کی رات قطب اللہ پور کے آؤٹر رنگ روڈ پر ایک بے قابو کار ٹینکر سے