امریکہ کے بعد تلنگانہ سی ایم جنوبی کوریا کے دورے پر، ورنگل ٹیکسٹائل پارک میں سرمایہ کاری کی دی دعوت

حیدرآباد: چیف منسٹر اے ریونت ریڈی امریکہ میں کئی سرمایہ داروں سے ملاقات کے بعد جنوبی کوریا کے دورے پر ہیں۔ تلنگانہ کے ورنگل میں میگا ٹیکسٹائل پارک کو کوریائی ٹیکسٹائل کمپنیوں کے لیے سرمایہ