تلنگانہ میں عوامی حکمرانی پروگرام، درخواستوں کے آن لائن ڈاٹاانٹری کے کام میں تیزی

عوامی حکمرانی پروگرام کے تحت عوام سے وصول درخواستوں کے آن لائن ڈاٹا انٹری کے کام میں عہدیداروں نے تیزی پیداکردی ہے۔گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) حدود کی 24لاکھ درخواستوں کی ڈاٹاانٹری کاکام 3500ڈاٹاانٹری آپریٹرس