ٹی ایس پی ایس سی، کو، یو پی ایس سی طرز پر تشکیل دینے کیلئے تعاون طلب یونین پبلک کمیشن کے چیئرمین سے تلنگانہ سی ایم کی ملاقات

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی نے یو پی ایس سی کے چیرمین ڈاکٹر منوج سونی سے ملاقات کی ۔ انہوں نےبتایاکہ یو پی ایس سی کی طرز پر تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن