حیدرآباد کے بھرت نگر فلائی اوور برج پر حادثہ لڑکی ہلاک

حیدرآباد: شہر کے بھرت نگر فلائی اوور برج پر رونما دلخراش سڑک حادثہ میں ایک لڑکی ہلاک ہو گئی۔ 26 سالہ سنیتا کا تعلق ریاست آندھرا پردیش کے شریکاکولم سے تھا۔ وہ کوکٹ پلی علاقہ