بی آرایس نے عوام سے کیے گئے وعدے پورے نہیں۔ منیش تیواری

سابق مرکزی وزیر منیش تیواری نے کہا کہ کانگریس پارٹی نے تلنگانہ دیا ہے۔ ریاست تلنگانہ کے لیے بہت سے لوگوں نے جدوجہد کی۔ سینکڑوں لوگوں نے قربانیاں دی‌ ہیں ۔ تلنگانہ تحریک تین مرحلوں