کے ٹی آر نے گروکل اسکولوں کےکرایہ ادا نہیں کرنے پر کانگریس حکومت کو بنایا تنقید کانشانہ۔

حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راؤ نے ریاست بھر میں گروکل اسکولوں کے لیے کرایہ کے عدم ادائیگی کے مسئلہ پر منگل کو کانگریس زیرقیادت حکومت پر سخت تنقید کی۔