نامزد عہدوں کو پُرکرنے کانگریس حکومت کی توجہ، ٹکٹ سے محروم لیڈروں اور پارٹی کیلئے کام کرنے والوں کو اولین ترجیح
تلنگانہ کی برسراقتدار کانگریس حکومت نے نامزد عہدوں کو پُرکرنے پرتوجہ مرکوز کردی ہے۔اسمبلی انتخابات کے موقع پراے آئی سی سی کے بشمول ریاستی کوارڈی نیشن کمیٹی کی جانب سے مختلف لیڈروں سے کی گئی