بی آرایس کو کامیاب ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ چندرشیکھر راؤ

چیف منسٹرچندرشیکھر راؤ نے واضح کیا ہے کہ تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں بی آر ایس کو کامیاب ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ وہ حلقہ اسمبلی ناگرجنا ساگر کے ہلیہ میں عوامی جلسے عام سے