چارمینار کے قریب لاٹھی چارج نہیں کیا گیا، حیدرآباد پولیس کمشنر آنند کی وضاحت

حیدرآباد: حیدرآباد کے پولیس کمشنر سی وی آنند نے میلاد النبی کی تقریبات کے دوران چارمینار کے قریب لاٹھی چارج کی افواہوں کی تردید کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ افراتفری ڈی جے وین میں