تلنگانہ آرٹی سی نے بس کرایوں میں نہیں ہوگا اضافہ

تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن نے آر ٹی سی بسوں کے کرایہ میں اضافہ ہونے سے متعلق سوشل میڈیا میں گشت کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے کارپوریشن کے ذرائع نے بتایا