میرے نام پر کوئی فارم ہاؤس غیرقانونی پائے جانے پر منہدم کردیں : کے ٹی آر

حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر اور سابق وزیر کے تارک راما راؤ نے واضح کیا کہ ان کے پاس کوئی فارم ہاؤس نہیں ہے۔ انہوں نے کہا، "آپ نے جس فارم ہاؤس کا