حیڈرا نے جاری کریک ڈاون کے دوران زیر قبضہ مکانات کو مسمار نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

حیدرآباد: حیڈرا کمشنر اے وی رنگاناتھ نے عوام کو یقین دلایا کہ کسی بھی زیر قبضہ مکان جس میں لوگ رہتےہوں انھیں  نہیں گرایا جائے گا، چاہے وہ فل ٹینک لیول (FTL) یا بفر زون