1. Home
  2. No Casualties

Tag: No Casualties

حیدرآباد پرانے شہر مدینہ سرکل کے قریب عمارت میں آتشزدگی

حیدرآباد: پرانے شہر کے علاقہ مدینہ سرکل کے قریب نایاب ہوٹل سے متصل ایک عمارت میں جمعہ کی صبح آگ لگ گئی۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مقامی لوگوں کے مطابق آگ ایک عمارت کی

حیدرآباد کے علاقہ ناچارم میں کیڑے مار دوا تیار کرنے والا یونٹ آتشزدگی

حیدرآباد: ناچارم میں کیڑے مار دوا کا یونٹ آگ لگنے سے جل کر خاکستر ہوگیا۔ پیر کی رات ناچارم انڈسٹریل ایریا میں کمپنی میں آگ لگ گئی۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ فائر

حیدرآباد نیلوفر ہاسپٹل کے لیب میں لگی آگ

حیدرآباد کےگورنمنٹ چلڈرنس ہاسپٹل نیلوفر میں چہارشنبہ کو اچانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔بتایا جا رہا ہےکہ ہاسپٹل کی پہلی منزل پر لیب میں شارٹ سرکٹ کے باعث یہ حادثہ پیش آیا۔ دیکھتے ہی

حیدرآباد : مادھاپور پولیس اسٹیشن میں گیس سلنڈرس پھٹ پڑنے سے آتشزدگی

حیدرآباد کے مادھاپور پولیس اسٹیشن میں آج رات آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس کے ساتھ ہی وہاں رکھے ہوئے گیس سلنڈرس پھٹ پڑے۔ ذرائع کے مطابق رام مندر کے افتتاح کے پیش نظر