تلنگانہ: ضلع نظام آباد کے ایک اسکول میں 38جڑواں بچے زیرتعلیم

ضلع نظام آباد کے ایک اسکول میں تقریبا 38جڑواں بچے زیرتعلیم ہیں۔ضلع کے چندور کے ایک پرائیویٹ اسکول میں یہ بچے تمام کی توجہ کے مرکز بن گئے ہیں۔اس طرح ایک ساتھ ان جڑواں بچوں