ایم بی بی ایس داخلوں کے لیے تلنگانہ میں نئے قوانین۔ جی او 33 میں ترمیم کرنے ہریش راؤ کی مانگ

حیدرآباد: سابق وزیر اور سدی پیٹ ، ایم ایل اے ٹی ہریش راؤ نے تلنگانہ کانگریس حکومت کی جانب سے ایم بی بی ایس کورس کے داخلوں سے متعلق گورنمنٹ آرڈر (جی او) نمبر 33