سائبر ٹاور کے قریب ٹریفک کے بہاو میں تیزی لانے کے لیے نئی سروس روڈ کی تعمیر

حیدرآباد: گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) نے سائبر ٹاورس فلائی اوور لینڈنگ سے یشودا ہاسپٹل تک ایک نئی سروس روڈ کی تعمیر شروع کردی۔ اس کے نتیجے میں، 14 ستمبر سے 30