حیدرآباد: بیوی کا قتل کرنے کے بعد لاش کو لے کر شوہر پہنچا عثمانیہ ہاسپٹل

حیدرآباد میں ایک 47 سالہ شخص اپنی 40 سالہ بیوی کا قتل کرنے کے بعد لاش کو عثمانیہ ہاسپٹل لے آیا۔ یہ واقعہ نامپلی پولیس اسٹیشن حدود میں ہمایوں نگر کے لکشمی نگر پیش آیا۔