کرشنا بورڈ نے آندھرا پردیش کو ناگرجناساگر پروجیکٹ کے رائٹ کنال کے ذریعہ پانی چھوڑا ،تلنگانہ کا اعتراض

کرشنا بورڈ نے آندھرا پردیش کو ناگرجناساگر پروجیکٹ کے رائٹ کنال کے ذریعہ پانی چھوڑا۔ بورڈ نے اندرون دس دن پڑوسی ریاست کو پانچ ٹی ایم سی پانی جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس