حیدرآباد میں لا اینڈ آرڈ کی بگڑتی صورتحال، ایک ہی رات میں 3 قتل، بیگم بازار، میلار دیو پلی، اور ایس آر نگر میں مڈر

حیدرآباد: میں قتل کے واقعات رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ ہفتہ کی رات شہرمیں تین قتل ہوگئے۔ عوام نے شہر میں لا اینڈ آڈر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیاہے۔  1 )