ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو ہدایت کی کہ وہ موسیٰ ندی، تالابوں اور جھیلوں پرقبضہ ہٹانے کے دوران ہوئےبے گھر غربا کی بازآبادکاری کریں

حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ موسی کیچمنٹ ایریا میں مقیم مستحق غریبوں اور حیدرآباد میں جھیلوں اور تالابوں کے ارد گرد تجاوزات کی وجہ سے